

Loading content...
اس کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی مذہب عوامی مقبولیت کیلئے حریص ہو جاتا ہے یا اس کے پیروکار اپنے مذہب کو عوام میں مقبول کروانا چاہتے ہیں تو عوام کی پسند کے مطابق اس میں تبدیلیاں کرتے ہیں تاکہ اسے عوام پسند کریں اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عوام اسے پسند کریں یا نہ کریں اس کے اپنے اندر دھڑے بندیاں اور فرقہ واریت جنم لے لیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار