

Loading content...
() ہم جب مذاہب عالم کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں یہ حقیقت بھی دریافت ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی مذہب درباری دین بنتا ہے تو پھر وہ عوامی پراپرٹی(Property) بن جاتا ہے اس لئے اسے عوامی نظریات کو قبول کرنا لازم ہو جاتا ہے اور یہیں سے مذاہب میں خرابیاں اور فساد جنم لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار