

Loading content...
اسی طرح جناب عیسیٰ علیہ السلام کا دین بھی ہزاروں بدنامیوں میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح پیدا ہوا اور ایک مظلوم کی طرح صلیب پر لٹکایا گیا مگر ایک وقت گزرنے کے بعد یہ بھی ایک سیاسی مذہب بن گیا اور ایک طویل عرصہ اقتدار کی کرسی کا حامل رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار