

Loading content...
() اس حقیقت کی طرح یہ حقیقت بھی واضح ہو جاتی ہے کہ کچھ وقت چلنے کے بعد ہر مذہب ایک درباری مذہب بنتا رہا ہے جیسے جناب موسیٰ علیہ السلام کا دین ایک مظلوم بچے کی طرح پیدا ہوا اور پھر جلا وطنی گزاری اس کے بعد ایک طویل عرصہ سر پر تاج سجائے بر سر تخت شاہی جلوہ فگن رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار