

Loading content...
() اگر مذاہب عالم کی تاریخ پر نگاہ کی جائے تو ہمیں اس حقیقت کا ادراک ہوتاہے کہ دنیا میں جتنے مذاہب نے جنم لیا ہے ان کا اس وقت کے موجود مذاہب سے تصادم ضرور ہوا ہے دوسری طرف نئے جنم لینے والے ہر مذہب کو ختم کرنے کا منصوبہ دربار شاہی یا بہ الفاظ دیگر اس وقت کے صاحبان اقتدار نے ضرور بنایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار